 ایڈنبرا (نیوز ڈیسک) ’نکی ٹیلر کا سفر محبت‘ وہ کہانی ہے جس نے بہت سے دلوں کو چھولیا ہے۔ برطانوی خاتون نکی ٹیلر سابق ایئر ہوسٹس ہیں اور کچھ عرصہ قبل انہوں نے اپنا سب کچھ بیچ کر ایک سفر پر نکلنے کا ارادہ کیا جس کا مقصد آئیڈیل شریک حیات کی تلاش تھی۔ نکی نے ایک بڑی گاڑی خریدی جس میں اپنی عارضی رہائشی کا بھی بندوبست کیا اور سفر پر نکل کھڑی ہوئی۔ اخبار میں اس کی کہانی پڑھ کر بہت سے مردوں نے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ نکی کا اصول تھا کہ وہ جس سے ملنے جاتی گاڑی اس کے گھر میں کھڑی کرتی، ملاقات کرتی، وقت اکٹھے گزارتی اور پھر رات اپنی گاڑی میں گزارتی۔

ایک موبائل ایپ جو آپ کو بڑے دھوکے سے بچا سکتی ہے
جریدے ’میل آن لائن‘ سے بات کرتے ہوئے نکی نے بتایا کہ اس نے تین مردوں سے ملاقات کی اور پھر ایک 55 سالہ شخص نے ان سے رابطہ کیا۔ وہ اس کے ساتھ چار دن رہی اور پھر سفر جاری رکھنے کیلئے نکل کھڑی ہوئی، مگر ایک گھنٹے بعد ہی واپس لوٹی اور ہمیشہ کیلئے ادھیڑ عمر شخص کے پاس رہنے کا اعلان کردیا۔ ادھیڑ عمر شخص، جس کا نام جیمز پولرڈ بتایا گیا ہے، کا کہنا ہے کہ اسے امید نہیں تھی کہ خوبرو دوشیزہ نکی ٹیلر اسے ہمسفر بنانے کا اعزاز بخشے گی، مگر وہ بہت خوش ہے کہ ایسا ہو چکا ہے اور نکی نے ہمیشہ کیلئے اسے چن لیا ہے، اور یوں دونوں کے سفر محبت کو منزل مل گئی۔
- Dajal Baby Born in Israeli Hospital
- ھاھاھا کیا ٹکر ماری ہے یا
- Beti
- نوازشریف سے مودی کی ملاقات،بھارتی وزارت خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا
- Style marta marta kabhi kabhi bizti bhe ho jati hy
- Clever Girls
- world most beautiful girl
- Unseen Shocking Pics of Bollywood Drunk celebrity
- Yogi Berra
- Karb Episode 20 Full HUM TV Drama 21 Sep 2015
وہ خاتون جو اپنا سب کچھ بیچ کر سچے پیار کی تلاش میں نکل پڑی اور پھر۔۔۔ حقیقی زندگی، فلمی کہانی
 
No comments:
Post a Comment